Sr. | English Words | Urdu Words |
926 | THE APPROACH OF R Adjective Report Error! | آمد ۔ قُرب ۔ نزدیکی ۔ |
927 | The Arabs of the desert say: \"We believe.\" Tell them: \"You do not believe. Better say: ´We submit´; for belief has not yet penetrated your hearts.\" If you begin to obey God and His Apostle, He will not withhold the least (of the recompense) of your R Holy Quranic Report Error! | دیہاتی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے (بلکہ یوں) کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ہنوز تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔ اور تم خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو گے تو خدا تمہارے اعمال سے کچھ کم نہیں کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے |
928 | The Arabs of the desert who had stayed behind will now say to you: \"We were occupied with our flocks and herds and families, so ask forgiveness for us. They say with their tongues what is not in their hearts. Tell them: \"Who can prevail with God for you R Holy Quranic Report Error! | جو گنوار پیچھے رہ گئے وہ تم سے کہیں گے کہ ہم کو ہمارے مال اور اہل وعیال نے روک رکھا آپ ہمارے لئے (خدا سے) بخشش مانگیں۔ یہ لوگ اپنی زبان سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہے۔ کہہ دو کہ اگر خدا تم (لوگوں) کو نقصان پہنچانا چاہے یا تمہیں فائدہ پہنچانے کا ارادہ فرمائے تو کون ہے جو اس کے سامنے تمہارے لئے کسی بات کا کچھ اختیار رکھے (کوئی نہیں) بلکہ جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے واقف ہے |
929 | the arabs possessed a remarkable memory and were an eloquent people R Phrase Report Error! | عرب غیر معمولی حافظہ کے مالک تھے اور فصیح و بلیغ لوگ تھے ۔ |
930 | the archetypal example ch3ch(och2ch3)2 was called acetal but is now systematically called 1,1 diethoxyethane this is a liquid used as a solvent in perfumes for example R Phrase Report Error! | یہاں r سے مراد الکائل گروپ ہے مثلا آرکیٹی پال جس کا فارمولا ch3ch(och2ch3)2 ہے ایسی ٹل ہے ہے جسے بطورے مائع محلل پرفیومز کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |