Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | The arrogant leaders of the people replied: \"We shall drive you away from our land, O Shu´aib, and those who are with you, unless you come back to your faith.\" But he remarked: \"Even if we are disgusted with it[Q 7-88] R Holy Quranic Report Error! | (تو) ان کی قوم میں جو لوگ سردار اور بڑے آدمی تھے، وہ کہنے لگے کہ شعیب! (یا تو) ہم تم کو اور جو لوگ تمہارے ساتھ ایمان لائے ہیں، ان کو اپنے شہر سے نکال دیں گے۔ یا تم ہمارے مذہب میں آجاؤ۔ انہوں نے کہا خواہ ہم (تمہارے دین سے) بیزار ہی ہوں (تو بھی؟) |
952 | The arrogant will answer: \"All of us are in it. Surely God has judged between His creatures[Q 40-48] R Holy Quranic Report Error! | بڑے آدمی کہیں گے کہ تم (بھی اور) ہم (بھی) سب دوزخ میں (رہیں گے) خدا بندوں میں فیصلہ کرچکا ہے |
953 | The arrogant will say to the weak: \"Did we hold you back from guidance after it had come to you? Certainly not. In fact you were yourselves guilty[Q 34-32] R Holy Quranic Report Error! | بڑے لوگ کمزوروں سے کہیں گے کہ بھلا ہم نے تم کو ہدایت سے جب وہ تمہارے پاس آچکی تھی روکا تھا؟ (نہیں) بلکہ تم ہی گنہگار تھے |
954 | the art of inlaying steel and other metals with gold and silver flourished there. R Phrase Report Error! | سٹیل اور دوسری دھاتوں پر سونے اور چاندی کے ساتھ جڑاﺅ کے کام نے وہاں عروج پایا۔ |
955 | the art of inlaying steel and other metals with gold and silver, R Phrase Report Error! | سٹیل اور دوسری دھاتوں پر سونے اور چاندی کا جڑاﺅ، |