Sr. | English Words | Urdu Words |
15216 | Thus distinctly do We explain Our signs that the way of sinners may become distinct[Q 6-55] R Holy Quranic Report Error! | اور اس طرح ہم اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں (تاکہ تم لوگ ان پر عمل کرو) اور اس لئے کہ گنہگاروں کا رستہ ظاہر ہوجائے |
15217 | Thus do We cause (unbelief) to enter the hearts of sinners[Q 26-200] R Holy Quranic Report Error! | اسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیا |
15218 | Thus do We deliver our apostles and those who believe. As a matter of duty We save the believers[Q 10-103] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم اپنے پیغمبروں کو اور مومنوں کو نجات دیتے رہے ہیں۔ اسی طرح ہمارا ذمہ ہے کہ مسلمانوں کو نجات دیں |
15219 | Thus do We keep opponents among the sinners for every apostle; yet your Lord is sufficient as a guide and helper[Q 25-31] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔ اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کو کافی ہے |
15220 | Thus do We place some sinners over others as requital for their deeds[Q 6-129] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے اعمال کے سبب جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے پر مسلط کر دیتے ہیں |