Sr. | English Words | Urdu Words |
15006 | THRUST R
Report Error! | بھونک دینا ۔ |
15007 | THRUST R Verb Report Error! | زور سے دھکا دینا ۔ چلانا ۔ جھٹکے کے ساتھ آگے بڑھانا ۔ ریلنا ۔ اُکسانا ۔ |
15008 | THRUST BEARING R Noun Report Error! | ساق کے محور کی سمت میں وزن کو منتقل کرنے والا بیرم خصوصاً وہ جو جہاز کے نیچے پنکھے کا زور جہاز کے ڈھابچے کی طرف منتقل کر کے اسے حرکت دیتا ہے ۔ دافع بیرم ۔ |
15009 | THRUST BLOCK R Noun Report Error! | جہاز کے دافع بیرم کا خانہ ۔ |
15010 | THRUST BLOCK R Noun Report Error! | فریم یا سانچا جس پر (جہاز وغیرہ کے انجن میں) بیلن کا دباﺅ پڑتا ہے۔ |