Sr. | English Words | Urdu Words |
6166 | THE SEVEN SAGES OF GREECE R Noun Report Error! | حکماۓ ہفت گانہ ۔ سات یونانی حکما ۔ |
6167 | THE SEVEN SEA R Noun Report Error! | سات سمندر ۔ |
6168 | The seven skies, the earth, and all that lies within them, sing hallelujas to Him. There is nothing that does not chant His praises, but you do not understand their hymns of praise. He is verily clement and forgiving[Q 17-44] R Holy Quranic Report Error! | ساتوں آسمان اور زمین اور جو لوگ ان میں ہیں سب اسی کی تسبیح کرتے ہیں۔ اور (مخلوقات میں سے) کوئی چیز نہیں مگر اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتی ہے۔ لیکن تم ان کی تسبیح کو نہیں سمجھتے۔ بےشک وہ بردبار (اور) غفار ہے |
6169 | THE SEVEN WISE MAN R
Report Error! | حکمائے ہفت گانہ ۔ سات یونانی حکماء جن میں سے ہر ایک کا ایک مقولہ مشہور ہے ۔ |
6170 | THE SEVEN WONDERS OF THE WORLD R
Report Error! | عجائبات ہفتگانہ دینا کی سات بڑی عجیب چیزیں ۔ |