Sr. | English Words | Urdu Words |
7196 | the two trains collided near shahdara R Phrase Report Error! | دو ریل گاڑیوں میں شاہدرہ کے نزدیک ٹکر ہو گئی |
7197 | The two went on till they came upon some villagers, and asked the people for food, but they refused to entertain them. There they found a wall that was crumbling, which he repaired. Moses remarked: \"You could have demanded wages for it if you liked[Q 18- R Holy Quranic Report Error! | پھر دونوں چلے۔ یہاں تک کہ ایک گاؤں والوں کے پاس پہنچے اور ان سے کھانا طلب کیا۔ انہوں نے ان کی ضیافت کرنے سے انکار کر دیا۔ پھر انہوں نے وہاں ایک دیوار دیکھی جو (جھک کر) گرا چاہتی تھی۔ خضر نے اس کو سیدھا کر دیا۔ موسیٰ نے کہا اگر آپ چاہتے تو ان سے (اس کا) معاوضہ لیتے (تاکہ کھانے کا کام چلتا) |
7198 | the tyre of your car is flat R Phrase Report Error! | تمہاری کارکاٹائرپنکچر ہے |
7199 | THE ULAN COULD NOT SEE THE COMPLETION OF THE MOSQUE IN HIS LIFE R Phrase Report Error! | سلطان اس مسجد کو پایئہ تکمیل تک پہنچتے ہوئے نہ دیکھ سکا ۔ |
7200 | the umpire blew his whistle to stop the football match
R Phrase Report Error! | امپائر نے فٹ بال میچ روکنے کے لئے وسل بجائی
|