Sr. | English Words | Urdu Words |
3786 | THE INNOCENT GET PUNISHED WITH THE GUILTY R
Report Error! | گندم کے ساتھ گھن بھی پس جاتا ہے ۔ |
3787 | the innocent have nothing to fear
R Phrase Report Error! | سانچ کو آنچ نہیں
|
3788 | THE INNOCENT HAVE NOTHING TO FEAR R Idiom Report Error! | سانچ کو آنچ نہیں ! ۔ |
3789 | THE INNOVATIVE CREATOR [ A L - B A D I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لبَدیعُ ، { اِختراعی ، مُتجِدُد ، } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃَ بقرۃ کی ۱۱۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ خُدا تعالے۱ آسمانوں اور زمیں کا اَلبدیع خالِق ہے ۔: اِسی صِفاتی نام کی مزید ترجما نی کرنے والی آیات درج ذیل ہیں:۔ سُورۃ ، ق، کی ۶ تا ۷ ، اَ لغاشیہ کی ۱۷ تا ۲۰ ، اور الانعام کی آیت نمبر ۱۰۱ ۔ |
3790 | the inquired about his patient \'s health R Phrase Report Error! | ڈاکٹر نے اپنے مریض کی صحت کے بارے میں دریافت کیا |