Sr. | English Words | Urdu Words |
4576 | the more you practice the better you will write R Phrase Report Error! | جتنی زیادہ کوشش کرو گے اتنا ہی اچھا لکھو گے |
4577 | the more you work , the better it is R Phrase Report Error! | جتنا زیادہ کام کرو گے ، اتنا ہی اچھا ہے |
4578 | The mornig sun was bright the air was warm and the country side was quiet
R Phrase Report Error! | صبح کا سورج روشن تھا ہوا گرم تھی گاؤں میں خاموشی طاری تھی
|
4579 | THE MORNING HOUR HAS GOLD IN ITS MOUTH R Idiom Report Error! | زر و مال سے بہرہ در ہونا چاہتے ہو تو اعلیٰ الصبح اُٹھنے کی عادت ڈالو ! ۔ |
4580 | THE MORNING HOURS [ THE GLORIOUS MORNING LIGHT ]...AD-DUHAA R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ ا لضِّحیً۱، قُرانِ پاک کی ترانو ویں [ ۹۳ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃِ مُبارکہ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون، پِچھلی سُورۃ کے ساتھ کما حقہ مربُوط ہے ۔ اُمید تاریکی میں صُبحِ صادِق کی مانند نمُو دار ہوتی ہے اور اُس اِلہی۱ نُور کی پیروی کرو۔ یہ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور گِیارہ آیات پر مُشتمل ہے۔ |