Sr. | English Words | Urdu Words |
12566 | THIONYL , SULFLNYL R Noun Report Error! | دو عنصری اساسی جزو جو ایک سالمے سے بنتا ہے ۔ اور ہر سالمہ گندھک اور آکسیجن سے ترکیب پاتا ہے ۔ |
12567 | thionyl chloride
R Phrase Report Error! | تھایونائل کلورائڈ : ایک زردوائع ، نقطہ کھولاﺅ
78.c ، نامیاتی تالیف میں استعمال ۔ |
12568 | THIOPENTAL R Noun, Adjective Report Error! | ایک تھوڑی دیر تک اثر رکھنے والی دوا جو انٹرا وینس انجکشن کے ذریعے دی جاتی ہے اور مسکن ہے ۔ |
12569 | THIOPENTONE R Noun Report Error! | ایک مسکّن دوا جس میں نمک مخدرکے طور پر شامل ہوتا ہے اور صداقت دوا ( سچ بلوانے والی ) کہلاتی ہے ۔ |
12570 | THIOPENTONE R Noun Report Error! | ایک مسکن دافع درد دوا جو بذریعہ انجکشن دی جاتی ہے ۔ |