Sr. | English Words | Urdu Words |
14516 | THREE-BASE HIT , TRIPLE R Noun Report Error! | گیند کو اس طرح مارنا ۔ کہ اس کی وجہ سے بلے باز کو تیسرا بیس مل جائے ۔ |
14517 | THREE-CARD MONTE R Noun Report Error! | میکسیکو کا ایک کھیل جو تین تاش کے پتوں سے کھیلا جاتا ہے ۔ تپتّی سے مشابہ ۔ |
14518 | THREE-CARD TRICK R Noun Report Error! | تاش کے پوشیدہ پتّے کو بوجھنے کا کھیل ۔ |
14519 | three-centre bond R Phrase Report Error! | تین وسطی بانڈ : ایسا الیکٹرانی جوڑ جو اپنے ساتھ تین ایٹموں کو جوڑتا ہے ۔ |
14520 | THREE-COLOUR PROCESS R Noun Report Error! | تین بنیادی رنگوں کی آمیزش سے بنایا ہوا نقش ۔ اصل رنگ میں تصویر اتارنے کا سہ الوانی عمل ۔ |