Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 | THE COUNTENANCE IS THE INDEX OF THE MIND R Idiom Report Error! | جو دل میں ہوتا ہے چہرہ اس کو ظاہر کر دیتا ہے ۔ |
2037 | The counting of money is in full swing
R Phrase Report Error! | پیسوں کی گنتی زوروں سے چل رہی ہے
|
2038 | the countries which have very good hockey teams are pakistan india the soviet union great britain holland germany spain australia new zealand malaysia and south korea R Phrase Report Error! | وہ ممالک جن کی ہاکی ٹیمیں بہت اچھی ہیں یہ ہیں پاکستان ، بھارت ، سوویت یونین روس برطانیہ عظمٰی ، ہا لینڈ جرمنی ، سپین ، اسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ملائیشیا اور جنوبی کوریا ۔ |
2039 | The country where the police takes bribe becomes a hell R Phrase Report Error! | ایسا ملک جہاں پولیس رشوت لیتی ہو جہنم بن جاتا ھے |
2040 | The country which have very good hockey teams are Pakistan, India, Soviet Union, Great Britain, Holland, West Germany, Spain, Australia, New Zealand, Malaysia and south korea R Phrase Report Error! | وہ ممالک جن کی ہاکی ٹیمیں بہت اچھی ہیں وہ یہ ہیں پاکستان، بھارت، سوویت یونین، برطانیہ، ہالینڈ، مغربی جرمنی، اسپین، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائشیا اور جنوبی کوریا |