Sr. | English Words | Urdu Words |
4606 | THE MOST HIGH R Name Report Error! | الا علی ۔ |
4607 | THE MOST HIGH [ AL - A`ALA ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ ، الاَ عَلیَ ، قُرانِ پاک کی ستاسویں [ ۸۷ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کے لَفظ ، ٍ ا لاَ عَلیَ ٍ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ نزُولی ترتیب کے اعتبار سے یہ آٹھویں نمبر پر اور ۳۱ ویں سُورۃ کے بعد مانی جاتی ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ اللہ تعالےً۱ ِانسان کو بتَدریج سر فرازی عنایت کرتا ہے۔ یہ سُورۃ ۱۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
4608 | the most important , R Phrase Report Error! | سب سے زیادہ اہم |
4609 | the most important and the most difficult thing to achieve is a desire among individuals to limit the size of the family. R Phrase Report Error! | لوگوں کے اندر خاندانوں کے حجم کو محدود کردینے کی خواہش پیدا کر دینا سب سے زیادہ اہم اور سب سے زیادہ مشکل کام ہے۔ |
4610 | THE MOST IMPORTANT CONDITION FOR LIFE IS MODERATE TEMPERATURE AT WHICH SUBSTANCE CAN EXIST IN A LIQUID STATE. R
Report Error! | زندگی کے لیے سب سے زیادہ اہم شرط معتدل درجہ حرارت ہے جس پر مادہ مائع حالت میں رہ سکے۔ |