Sr. | English Words | Urdu Words |
7026 | THE TRACED ABOVE THE THIRD CENTURY R
Report Error! | تیسری صَدی سے پہلے نہیں مِلتا ۔ |
7027 | THE TRADE R
Report Error! | لائسنس دار تاجر ۔ (بحریہ کی اصطلاح) محکمہ بحری کا شعبہء آبدوزی ۔ |
7028 | the trade was especially active with damascus baghdad and mecca. R Phrase Report Error! | دمشق بغداد اور مکہ کے ساتھ تجارت خاص طور پر فعال تھی۔ |
7029 | the trader had been looted before he made a noise R Phrase Report Error! | تاجر کے شور مچانے سے پہلے اس کو لوٹ لیا گیا تھا |
7030 | THE TRADUCER [ THE SCANDAL-MONGER ] ... AL-HUMAZAH R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ ا لھُمَزَۃ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۴ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے ۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ لُبِ لباب یہ ہے کہ ہر قِسم کی بُہتان طرازی، چُغلی اور مال و زر کی ذخیرہ اندوزی قابلِ مُذمّت ہے کیونکہ یہ اللہ تعالے۱ کی مُحبت کو اِنسانی دِلوں سے دُور کر دیتی ہے۔ یہ سُورۃ ابتدائی دور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |