Sr. | English Words | Urdu Words |
10816 | they attacked on the 21st august 1921. R Phrase Report Error! | انہوں نے انیس اگست انیس سو اکیس کو حملہ کیا۔ |
10817 | They attend the fair in groups
R Phrase Report Error! | وہ گروھوں کی صورت میں میلے میں شرکت کرتے ھیں
|
10818 | They barter away the words of God for a petty price, and obstruct (others) from His path. How evil indeed are the things they do[Q 9-9] R Holy Quranic Report Error! | یہ خدا کی آیتوں کے عوض تھوڑا سا فائدہ حاصل کرتے اور لوگوں کو خدا کے رستے سے روکتے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ جو کام یہ کرتے ہیں برے ہیں |
10819 | They bartered their lives ill denying the revelation of God out of spite that God should bestow His grace among His votaries on whomsoever He will, and thus earned wrath upon wrath. The punishment for disbelievers is ignominious[Q 1-91] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے (اب) نازل فرمائی ہے، اس کو مانو۔ تو کہتے ہیں کہ جو کتاب ہم پر (پہلے) نازل ہو چکی ہے، ہم تو اسی کو مانتے ہیں۔ (یعنی) یہ اس کے سوا کسی اور (کتاب) کو نہیں مانتے، حالانکہ وہ (سراسر) سچی ہے اور جو ان کی (آسمانی) کتاب ہے، اس کی بھی تصدیق کرتی ہے۔ (ان سے) کہہ دو کہ اگر تم صاحبِ ایمان ہوتے تو الله کے پیغمبروں کو پہلے ہی کیوں قتل کیا کرتے |
10820 | they became a medical family. R Phrase Report Error! | اس طرح وہ ایک ڈاکٹروں کا خاندان بن گیا۔ |